تازہ ترین

بھتہ نہ دینے پر ہوٹل پر بم حملہ اور اہدافی قتل میں متحدہ کے 2 کارکنوں سمیت 10 ہلاک

17-May-2012 PST

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں دستی بم حملے، اہدافی قتل اور فائرنگ سے متحدہ قومی موومنٹ کے 2کارکنوں سمیت10افراد ہلاک جبکہ خاتون سمیت8 افراد زخمی ہوگئے ۔ نیو کراچی سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی۔اہدافی قتل کی تازہ لہر میں بدھ کو ہونے والی ہلاکتوں کے بعدشہر کے مختلف علاقوں میںہنگامہ آرائی ..

لیاری پر قبضے کی جنگ: اویس ٹپی نے 50 کروڑ کا جدید اسلحہ منگوا لیا

17-May-2012 PST

کراچی( رپورٹ:ابو مصعب )صدرآصف علی زرداری سے مشاورت کے بعد اویس مظفر ٹپّی نے گینگ وار گروپ کے لیے 50کروڑ روپے مالیت کا جدید اسلحہ خیبر پختونخوا سے منگوالیا‘بذریعہ ریل کراچی لائے جانے والے اسلحہ کا استعمال لیاری اور شہر کے دیگر علاقوں میں اپنے مخالفین کے خلاف کیا جائے ..

جہادی تحریکیں امت کا سرمایہ اور مظلوم مسلمانوں کی پشتیبان ہیں: منور حسن

17-May-2012 PST

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منوحسن نے کہا ہے کہ جہادی تحریکیں ہی امت مسلمہ کی ترجمان اورمظلوم مسلمانوں کی پشتیبان ہیں‘ناٹو سپلائی کو بحال کرنے کا فیصلہ دشمن کے ہاتھ مظبوط کرنے کے مترادف ہوگا‘حکومت اور فوج جرأت کا مظاہرہ کرے‘ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے ..

بجلی مزید مہنگی، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

17-May-2012 PST

اسلام آباد/لاہور (خبر ایجنسیاں/نمائندہ جسارت) حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ، بجلی مزید 1 روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی، اس طرح کا بجلی کا اوسط ٹیرف 8 روپے 83 پیسے پر پہنچنے کے بعد فی یونٹ نرخ ملکی تاریخ کی بلند ..

30فیصد ناٹو آئل ٹینکربزنس پربالواسطہ پاک فوج کا کنٹرول ہے

17-May-2012 PST

کراچی (ثناء نیوز )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ 30فی صد ناٹوآئل ٹینکرز پر بالواسطہ پاک فوج کا کنٹرول ہے۔جب کہ پاکستان میں بھی ہر سطح کے افراد ناٹو سپلائی کی بحالی کے انتظار میں ہیں، سرکاری حکام اپنے بجٹ میں توازن کی کوشش میں جب کہ بلیک ..

بجلی بحران ‘ وزیر خزانہ کی نوید قمر پر تنقید‘دیگر وزرا بھی برس پڑے

17-May-2012 PST

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بحران پر وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے وزارت پانی و بجلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور یہ مؤقف اختیار کیا کہ بجلی بحران کی اصل ذمہ داری سرکلر ڈیٹ پر نہیں ڈالی جا سکتی ‘ مسئلے کی ..